اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس دور وز وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدرات مٰن شام پانچ بجے ہو گا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چییرمین اور سابق وزیرافطم عمران خان کے بیانات اور اس کے نتیجہ میں پیدا ہونیوالی صورتحال پر دونوں اطراف ارکان اظہار خیال کریں گے۔
Load/Hide Comments



