یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما نے عمران خان کے لانگ مارچ طنز کر تے ہوئے کہا کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔