لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔
Load/Hide Comments



