لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز نے بحال کی جانے والی مزید مسافر ٹرینوں کو یکم نومبر سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بحال کی جانے والی تینوں مسافر ٹرینیں لاہور اور قذافی کے درمیان چلائی جاتی ہے۔ جن کی بنکنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے ان ٹرینوں میں تیز گام سمیت دیگر ٹرینیں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments



