پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چھٹا میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور (آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا میچ آج (بروز جمعہ) کو کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا، پاکستان کو سیریز میں 3-2سے برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دیگر 2 میچز 30 ستمبر (جمعہ)اور 2 اکتوبر (اتوار)کو لاہور میں شیڈول ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کو سات میچوں پر مشتمل سیریز میں 3-2سے برتری حاصل ہے۔