صدر نے سینیٹ اجلاس 26ستمبر شام 4بجے طلب کرلیا اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے، اجلاس بروز پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔