کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی امکان

اسلام آباد (آن لائن)کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی امکان ہے،کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے،ماہانہ فیول چارجرز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں صارفین کو 7 ارب 21 روپے کا ریلیف ملے گا،نیپراکے الیکٹرک کی درخواست 29 ستمبر کو سماعت کرے گا۔