6 ستمبرکے شہداء، غازیوں اوربہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے یومِ دِفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور پاک افواج کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں،اس دن ہماری بہادر افواج نے ملک کے دفاع کی ایک عظیم مثال قائم کی تھی پوری قوم 6 ستمبر کے عظیم شہداء اور ان کے خاندانون کو سلام پیش کرتی ہے،پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ جرات اور بہادری سے پاکستان کی سرحدوں کا دفاع کیا ہے،پاک افواج نے ملک کے خلاف ہر جنگ اور سازش کو ناکام بنایا ہے ہر شہری کو بہادر افواج پر فخر ہے، ملک کے دفاع و سلامتی کے مشن میں پوری قوم پاک افواج کے شانا بشانا کھڑی ہے،افسوس کے آج کل عمران خان پاک فوج کے جرنیلز کیاسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے یومِ دِفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور پاک افواج کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں،اس دن ہماری بہادر افواج نے ملک کے دفاع کی ایک عظیم مثال قائم کی تھی پوری قوم 6 ستمبر کے عظیم شہداء اور ان کے خاندانون کو سلام پیش کرتی ہے،پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے ہمیشہ جرات اور بہادری سے پاکستان کی سرحدوں کا دفاع کیا ہے،پاک افواج نے ملک کے خلاف ہر جنگ اور سازش کو ناکام بنایا ہے ہر شہری کو بہادر افواج پر فخر ہے، ملک کے دفاع و سلامتی کے مشن میں پوری قوم پاک افواج کے شانا بشانا کھڑی ہے،افسوس کے آج کل عمران خان پاک فوج کے جرنیلز کے بیچ کشمکش پیدا کرنے کی کوشش کر رہے، ان کو چاہئے وہ پاکستان کی بہادر افواج کو اپنی سیاسی بیانیہ کا حصہ نا بنائیں۔