فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر مملکت امیدوار این اے 108چوہدری عابدشیر علی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ضمنی الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوششیں شروع کردی ہیں اور میرے حلقہ میں انتظامی مشینری کو استعمال کرنے کا پلان ترتیب دیا جارہا ہے اسکے خلاف الیکشن کمیشن کو بھی درخواست دی جائیگی،سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی،آج7 روپے یونٹ والی بجلی 40 روپے یونٹ پرچلی گئی فکس ٹیکس کمرشل کے اوپرختم کر دیا ہے انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تبدیل کرے ورنہ ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں۔ عابد | اپنی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ امید ہے شیر علی نے بجلی کے بلوں میں بے جائیکسوں کے نفاذ پر وزیراعظم پیکس ختم کر دیں گے انہوں نے انتخابی مہم کے آغاز میں ہی ضمنی الیکشن پر پنجاب حکومت کے اثر انداز ہونے کے الزامات بھی لگا? اور کہا کہ انتظامی | مشینری کو استعمال کرنے کا پلان ترتیب دیا جارہا ہے۔وزیر اعلی پنجا ب پرویز الٰہی نے میرے حلقہ میں من پسند پولیس افسران تعینات کروادیئے ہیں میں آر پی او,سی پی او فیصل آباد سے کہتا ہوں کہ آپ ریاست کے ملازم ہیں, اور ریاست ہی آپ کو تنخواہ دیتی ہے آپ عمران خان اور پرویز الہی کے ملازم نہیں,تجاوزات کو جواز بنا کر میرے حلقے میں غریب چھابڑی فروشوں پر مقدمات درج کروانا سراسر نا انصافی ہے, کہا کہ اگر میرے حلقہ انتخاب میں پولیس گردی کی گئی تو امن وامان کی خراب صورتحال کے ذمہ دار ضلعی انتظامیہ ہوگی، اسکے خلاف الیکشن کمیشن کو بھی درخواست دی جائیگی، تھانوں اور انتظامیہ کے دفاتر کا گھیراؤ کریں گے۔
Load/Hide Comments



