اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا گیا،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ معاون خصوصی نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے وفاقی وزیر نارکوٹکس فورس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے زیر انتظام کام کریں گے
Load/Hide Comments



