لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے تحت کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت کا شیڈول معمول پر نہ آسکا جس کے باعث پیر کے روز بھی مختلف مسافر ٹرینیں اپنے مقررہ وقت سے دو سے پانچ گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں۔ اس تاخیر کی وجہ سے ریلوے مسافروں سمیت ان کے عزیز و اقارب کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments



