لاہور (آن لائن)سا بق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہاکہ ہے کہ بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے،سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے جوانوں کی سلامتی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے۔ انہو ں نے کہاکہ کور کمانڈر سمیت وطن کے دیگر بیٹوں کی بحفاظت واپسی کی لئے پر امید ہیں۔
Load/Hide Comments



