لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے زیر اہتمام کوئٹہ، کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی مختلف مسافر ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار رہیں۔ جس کے نتیجے میں مسافر ٹرینیں 3 سے 8 گھنٹوں تک تاخیر کا شکار رہیں۔ آمدو رفت کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments



