لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوونے کی پیش گوئی کردی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارشوں کا امکان ہے تاہم گزشتہ روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.
Load/Hide Comments



