سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الٰہی کا حمزہ شہباز پر طنز

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ق) کے رہنما و چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مونس کا اپنی ٹوئٹ میں کا کہنا تھاکہ حمزہ شہبازگئے، نہ ان کے ابا اور باجی انہیں بچاسکیں۔