پنجاب کابینہ کے مزید دو وزراء نے حلف اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی حمزہ شہباز کی پنجاب کابینہ کے مزید دو وزراء نے حلف اٹھا لیا۔وزراء میں عمران خالد بٹ اور اقبال چنہڑ شامل ہیں جنہوں نے حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے نئے وزرا سے حلف لیا۔