لاہور(آ لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بنائے جانے کی خبریں درست نہیں۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ پنجاب چیپٹر کی تنظیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیاسیگفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاہور کونہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 قیام کروں گا۔انہوں نے کہا تھا کہ یاسمین راشد متحرک ہیں لیکن ان کے طبی معاملات ہیں، حماد اظہرکو پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بنائیں گے، نیوٹرلز کو کہا تھا کہ جب عوام نکلے گی توسب کو سمجھ آجائے گی۔
Load/Hide Comments



