کل لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے

لاہور(آن لائن)کل لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے۔ان میں پی پی 158، پی پی 167، پی پی 168، پی پی 170 شامل ہیں۔ پی پی 158امیدوار مسلم لیگ (ن) رانا احسن شرافت، پی ٹی آئی مین محمد اکرم عثمان، ٹی ایل پی محمد بلال اور 11 ازاد اوردوسری پارٹیوں سے تعلق ہے، اس حلقہ میں ووٹرز مرد: 123,816،خواتین: 112,578کل: 236,394 ہے، پولنگ اسٹیشن مرد: 49 خواتین: 49 مشترکہ: 53 کل: 251 پولنگ بوتھ کل 481 ریٹرننگ آفیسر سید باسط علی ہیں جن کا رابطہ نمبر 03321450914ہے، پی پی 167میں امیدوارمسلم لیگ ن کے نذیر چوہان،پی ٹی آئی: شبیر احمد، ٹی ایل بی پی،حسنین احمد اور دیگر 9 پولٹیکل پارٹز سے تعلق ہے اس حلقہ میں کل ووٹرز مرد:. 114,374 خواتین: 105,974 کل 220,348 پولنگ اسٹیشن مرد: 48، خواتین: 48ِ مشترکہ: 44کل: 140 پولنگ بوتھ کل: 446ہے اس حلقہ میں ریٹرننگ آفیسر میڈم شان غزل ہیں ان کا رابطہ نمبر03334165277ہے،پی پی 168 امیدوار PML(N) ملک اسد علی کھوکھر، پی ٹی آئی: محمد نواز اعوان، ٹی ایل پی:امجد حسین ملک اور دیگر 6 آزاد اورپولٹیکل پارٹی سے تعلق ہے،اس حلقہ میں کل ووٹرز کی تعداد مرد: 84,144 خواتین: 67,340، کل: 151,484اس حلقہ میں پولنگ اسٹیشن کی تعداد مرد: 35 خواتین: 35 مشترکہ: 26 کل: 96 پولنگ بوتھکل: 309ہے،اس حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر ساجد حسین ہیں جن کا رابطہ نمبر03457987349، پی پی 170 میں امیدوار مسلم لیگ (ن) ایم امین ذوالقرنین، پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس ٹی ایل پی کے جمیل احمد اور دیگر 5آزاد اور پولٹیکل پارٹی کا تعلق ہے،اس حلقہ میں ووٹرز- مرد: 60,594خواتین: 54,058 کل: 114,652ہے،اس حلقہ میں پولنگ اسٹیشن مرد: 25 خواتین: 25 مشترکہ: 28 کل: 78ہیں، پولنگ بوتھ کل: 231،اس حلقہ میں ریٹرننگ آفیسر علی اویس منظورہیں جب کا رابطہ نمبر 03338336662،ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تمام پولنگ اسٹیشنز/پولنگ بوتھ پر تعینات ہوں گے-