چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ 12 جولائی 25 اگست تک تعطیلات پر ہونگے

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ 12 جولائی 25 اگست تک تعطیلات پر ہونگے چیف جسٹس اطہر من اللہ بارہ جولائی سے 25 اگست تک بیرون ملک ہونگے ان کی واپسی تک جسٹس عامر فاروق قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ ہونگے جسٹس عامر فاروق 12 جولائی سے 25 اگست تک قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دینگے صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔