لاہور سمیت صوبے کے 36 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے 36 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد پنجاب بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر ایک ماہ کے لئے پابندی عادی کردی گئی ہے۔