اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویرالیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کی اجازت سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوا ہوں،ہو سکتہے وزیراعلی کے پی کی طبیعت ناساز ہو اس لیے اجلاس میں نہ آئے ہوں۔ منگل کو پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا طالبان کے معاملہ پر ایک اسٹئیرنگ کمیٹی بنائی جارہی ہے۔پارلیمانی کمیٹی میں اداروں نے بریفنگ دی ہے۔
Load/Hide Comments



