اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس، آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی بل 2022ء کی توثیق کر دی ہے۔ بل کا مقصد پرائیویٹ سیکٹر میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس، آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔
Load/Hide Comments



