اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں کرونا ایک مرتبہ پھر سر اٹھا لیا ہے۔ مثبت مریضوں کی شرح 3.5 فیصد ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں 15ہزار462کورونا ٹیسٹ کیے گئے وائرس سے متاثر ایک مریض جاں بحق ہوا قومی ادارہ برائے صحت(اینآئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15ہزار462ورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 541افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیااس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح3.50فیصد رہی اور وائرس سے متاثرہ ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 100مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Load/Hide Comments



