لاہور (آن لائن) تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی طرف پنجاب اسمبلی کے بارے میں آرڈیننس پر نوٹس بجھوا دیا تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی زینب عمیر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے نوٹس بھجوایا نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا نوٹس پنجاب اسمبلی کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے گورنر پنجاب کا پنجاب اسمبلی کا آرڈیننس نیک نیتی پر مبنی نہیں ہے آرڈینینس کے سیکرٹری اسمبلی کے اختیارات سیکرٹری قانون دینا اختیارات سے تجاوز ہے نوٹس کی کاپی صدر پاکستان کو گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لیے بھی بھجوا دی گئی۔
Load/Hide Comments



