اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مہنگائی اور مزید مہنگائی اور بٹھاؤ امپورٹڈ کو! سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں علی محمد خان نے کہا کہ ایک دن وہ آئے گا کہ دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے اسلام آباد میں ہونگے۔ مہنگائی اور مزید مہنگائی اور بٹھاؤ امپورٹڈ کو-
Load/Hide Comments



