کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ کوئی اس بجٹ سے خوش نہیں،اسد عمر کا ٹوئٹ

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ کوئی اس بجٹ سے خوش نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے عوام ناراض، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، روپے کی قدر میں مزید کمی، اور امپورٹڈ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بھی خوش نہیں ہے۔