اسلام آباد (آن لائن) 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کوسولرپینل خریداری کیلئے آسان اقساط قرضہ دیاجائیگا۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا زرعی مشینری اور اجناس کے بیجوں پر سیلزٹیکس ختم کرنے کی تجویز ہے۔ افراداورایسوسی ایشن آف پرسنزکی سالانہ آمدن3 کروڑیا اس سیزائد پر2 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے-
Load/Hide Comments



