اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بروزہ سوموار جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بروزہ منگل ہوگا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے بروزہ سوموار منعقد ہونے والے اجلاس کا 28نکات پر مشتمل ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تاحال بجٹ سیشن کا ایجنڈہ جاری نہیں کیا گیا ہے جبکہ اجلاس سوموار کے روز شام 4بجے بلایا گیا ہے اسی طرح پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی کل بروزہ منگل شام 4بجے منعقد ہوگا۔
Load/Hide Comments



