اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ مشترکہ اجلاس اب 7 جون کی بجائے د جون کو شام چار بجے ہوگا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس تاریخ تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔مشترکہ اجلاس میں حکومت صدرکی طرف سے واپس بھجوائے گئے الیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب بیورو ترمیمی بل منظوری کیلیے پیش کرے گی-
Load/Hide Comments



