شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دیدیا
لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپرضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کیلئے پیغام لکھا کہ ”رضی بھائی“ پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، اس سے زیادہ ان کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سپر اسٹار کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے اپنی 29 ویں سالگرہ منائی-
Load/Hide Comments



