سڈنی (آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمن ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، پہلا ون ڈے 16، دوسرا 18 اور تیسرا 21 جنوری کو کھیلا جائیگا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی 2023 میں 24، دوسرا 27 اور تیسرا 29 جنوری کو شیڈول ہے-
Load/Hide Comments



