وزیر مملکت حناربانی کھر سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں نے پرامن، مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پیمرا کوٹی وی چینلز(لائسنس) معطل کرنے کے اختیار رولز بنانے تک استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پیمرا کوٹی وی چینلز(لائیسنس)کو معطل کرنے کے اختیار رولز بنانے تک استعمال کرنے سے روکتے ہوئے قرار دیا کہ ادارے کو بنے بیس سال کا دورانیہ گزر گیا آج تک اس کے رولز کیوں نہیں مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نو سے دس نومبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نو سے دس نومبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔دورے کے دوران، وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل (ایس پی ایس سی مزید پڑھیں

ملک میں امن و استحکام شہدا ء کی قربانیوں کی مرہون منت ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام شہدا ء کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کے حوالے سے کاپ 27 کانفرنس پاکستان کے حوالے سے خاص طور پر بڑی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ برابری کی بنیاد پر نہیں منصفانہ طور پر تقسیم ہونا چاہئے، وزیراعظم

شر م الشیخ (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سب سے زیادہ کمزور طبقے پر پڑتے ہیں، موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ برابری کی بنیاد پر نہیں منصفانہ طور پر تقسیم ہونا چاہئے، یہ موسمیاتی مزید پڑھیں