سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔ اپنے ایک بیا ن میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

خواجہ آصف،مریم نواز اور شہباز شریف کی خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

لاہور(آن لائن)ماہر قانون اوربیرسٹر اعتزازاز احسن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف،مریم نواز، اور شہباز شریف کی یہ خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سیاسی شہید بننا مزید پڑھیں

نیب کوختم کرکے عوام کی جان چھڑائیں،شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سب سے بڑامسئلہ ملزمان کو ریلیف دینے کا بن گیا ہے اعلی عدالتیں ملزمان کو ریلیف دینے میں لگی ہوئی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت صدارت میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (آن لائن) عسکری قیادت نے فوجی تنصیبات اوراملاک کیخلاف سیاسی طورپرمحرک واکسانے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملوث افرادکوآرمی ایکٹ اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا،دشمن قوتوں مزید پڑھیں

عمران خان وہ واحد شخص ہے جسے نیب وارنٹ کے ذریعے گرفتار کیا گیا اور اْس نے اپنے کارکنوں کو تنصیبات پر حملے کا مشور دیا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں واضح تقسیم ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ آئین کی پاسداری کرے اور امید ہے کہ عدالت عمران خان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

الیکشن کمشن فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت آج کرے گا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمشن آف پاکستان فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس کی سماعت آج صبح 10 بجے کرے گا۔یہ شوکاز نوٹس پی ٹی آئی کو ہونے والی غیرملکی اور غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہونے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج(منگل) کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ ملکی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج(منگل)کو طلب کر لیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہو گی۔وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے،آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت مخصوص ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے،جنگ صرف ایک ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 اور آرٹیکل 245 پہلے ہی نافذ،حساس عمارتوں پر فوجی دستے تعینات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے علاوہ آرٹیکل 245 بھی نافذ ہے اور تمام سرکاری عمارتوں کے باہر فوجی دستے بھی تعینات ہیں۔اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے.نقشے کے مطابق ریڈ مزید پڑھیں