آسیان ممالک کے تاجر پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں: بلیغ الرحمان

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آسیان کے موضوع پر ٹریڈ اینڈ ٹورازم کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں آسیان ممالک کے سفیروں، صدر لاہور چیمبر آف مزید پڑھیں

پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کرکٹ سے ہی ممکن ہے: شاہد آفریدی

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلہ دوستانہ ماحول میں ہونا خوش آئند ہے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے 43 سالہ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چینی برآمد کرنے کی اجازت نوید قمر کی وزارتِ تجارت نے دی،احسن اقبال

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت نوید قمر کی وزارتِ تجارت نے دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی کیخلاف درج مقدمات کے ریکارڈ کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کے ریکارڈ کیلئے دائر درخواست درخواست گزار نے واپس لے لی۔رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی کے خلاف درج مقدمات اور انکوئری کے مزید پڑھیں

پرویزالہی کے وکلا پولیس افسران کو اپنے ہاتھوں سے سزا دے دیں، عطا تارڑ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پرویزالہی کے وکیل پولیس افسران کو اپنے ہاتھوں سے سزا دے دیں، سابق وزیراعلی کا اتنا درد ہے کہ ڈی آئی جی کو کہا گیا انہیں گھر چھوڑ مزید پڑھیں

ہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا بھی آپشن ہے، حافظ نعیم

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایک قبضہ کرنے والا ادارہ ہے، ہم دنیا کو بتائیں گے کے الیکٹرک مافیا سب سے بڑی مافیا ہے،ہمارے پاس ٹرین مارچ مزید پڑھیں

نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے لندن سے روانہ ہوکر پاکستان پہنچیں گے اور وہ لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد اور سابق مزید پڑھیں

مونس الٰہی کے بینک اکاونٹس میں لاکھوں غیر ملکی کرنسی منتقل ہونے کا انکشاف

لاہور(آن لائن)چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلی بننے کے بعد مونس الہی کے بینک اکاونٹس میں لاکھوں غیر ملکی کرنسی منتقل ہونے کا انکشاف ہواہے۔مونس الہی کے خلاف نیب انکوائری رپورٹ میں انکشافات ہوئے ہیں کہ پرویز الہی کے وزیراعلی بننے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے رواں ماہ کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے پر غور کر رہی ہے جس کا بوجھ صارفین مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

واشنگٹن (آن لائن)ورلڈ بینک نے رواں سال افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی مزید پڑھیں