ہینڈ شیک تنازع کے بعد پاک بھارت ٹیمیں آج پھر آمنے سامنے ہوں گی

ہینڈ شیک تنازع کے بعد ایک بار پھر پاک بھارت ٹیمیں ایشیا کپ میں آمنے سامنے آئیں گی، وہی ٹیمیں، وہی میدان اور وہی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہوں گے، دونوں ٹیمیں آج سپر فور مرحلے میں مدمقابل ہوں مزید پڑھیں

غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔ عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ میں روزانہ درجنوں شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے، بچے مزید پڑھیں

روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ گورنر کامچٹکا کی جانب سے مشرقی ساحلی علاقوں کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے: سید علی خامنہ ای

ایرانی رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر اور کابینہ سے مزید پڑھیں

رواں سال 29 ہزار تارکین وطن کا غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچنے کا انکشاف

رواں سال 29 ہزار سے زائد افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال اس میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سیلاب میں لاپتہ شہریوں کی تلاش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب میں لاپتہ ہونے والے شہریوں کی جلد تلاش مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ مصروفیات ترک کرکے سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر نائب مزید پڑھیں

یو اے ای نے افغان باشندوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا عمل شروع کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغان باشندوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا عمل شروع کر دیا۔ یہ وہ افراد ہیں جنہیں 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران امریکا کی درخواست پر عارضی طور پر مزید پڑھیں