پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں پولینڈ کا اہم کردار ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں پولینڈ کا اہم کردار ہے۔ پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوسواف شکورسکی کے ہمراہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا پاکستان اور افغانستان پر مذاکرات کرنے پر زور

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاک افغان سیزفائر اعلان کے بعد مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔ پاک افغان کشیدگی سے متعلق ایران کے موقف پر اجلاس سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

ماسکو اجلاس، افغانستان میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی تصدیق

ماسکو اجلاس میں افغانستان میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کی تصدیق کی گئی۔ اجلاس میں پاکستان، روس، چین، ایران کے نمائندے موجود ہیں، 4 ملکی اجلاس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق مزید پڑھیں

ملائیشیا سے ہم بہت کچھ امپورٹ کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پاکستانی آم ضرور کھائے ہوں گے۔ ملائیشیا سے ہم بہت کچھ امپورٹ کر رہے ہیں۔ پاکستان ملائیشیا بزنس فورم سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عرب اور مسلم ممالک کا اسرائیلی وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

عرب اور مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیرِاعظم نتین یاہو کے آج اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیے جانے والے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کی تقریر کے دوران اِن تمام ممالک کے مندوب مزید پڑھیں

اسٹار ٹینس پلئیرز کا گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کی انعامی رقم بڑھانے کا مطالبہ

اسٹار ٹینس پلئیرز نے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ کی انعامی رقم بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹاپ 10 ٹینس پلئیرز نے 4 گرینڈ سلم ٹینس کے منتظمین کو دوسری مرتبہ خط لکھا ہے، یہ مطالبہ کرنے والوں میں ارینا سبالنکا، یانک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ​کی نیو یارک میں بیلجیئن ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ امور پر گفتگو

بیلجیئم اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر نیو یارک میں ملاقات ہوئی۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ​​نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

جوہری پالیسی پر مذاکرات کیلئے بات چیت کا امریکی دعویٰ جھوٹ ہے، ایران

ایران نے کہا ہے کہ اس کے ساتھ اس کی جوہری پالیسی پر مذاکرات کے لیے بات چیت کا امریکی دعویٰ جھوٹ ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس حوالے سے تہران سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکا کی ایک اور ٹیرف بم گرانے کی تیاری، بھارت کا زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ یکم اکتوبر سے وہ تمام برانڈیڈ اور پیٹنٹ شدہ فارما مصنوعات پر درآمدی ٹیکس کی شرح کو 100 فیصد تک بڑھا دیں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

غزہ میں امن کیلئے ٹرمپ کا21 نکاتی منصوبہ کچھ رہنماؤں کو دیا گیا ہے: اسٹیو وٹکوف

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی نمائندۂ خصوصی اسٹیووٹکوف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور غزہ امن کے لیے صدر ٹرمپ کا 21 نکاتی منصوبہ کچھ رہنماؤں کو دیا گیا ہے۔ اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا منصوبہ مزید پڑھیں