“وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے بہترین فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔” “وزیر اعظم شہباز شریف نے عشائیہ میں سعودی سرمایہ کاروں کا استقبال کرتے ہوئے اظہار کیا کہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے بہترین فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔