اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب کا ایک اعلی شطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہاہے، ذرائع سعودی وفد سعودی فرمانروا اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات ہر پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔سعودی اعلی سطح وفد چالیس سے پچاس افرد پر مشتمل ہوگا۔وفد میں سعودی عرب کی کاروباری تجارتی اور سرمایہ کار شخصیات شامل ہیں۔وفد. میں سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں کے سیربراہان بھی شامل ہوں گے۔سعودی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے متوقع مواقعوں پر مزاکرات کرے گا۔سعودی وفد واپس جا کر سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کو دورے اور سرمایہ کاری سے متعلق بریفنگ دے گا۔سعودی وفد دو روز پاکستان میں قیام کرے گا.
Load/Hide Comments



