چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔چیف جسٹس کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی، چیف جسٹس معمول کے مطابق لاہور میں ہیں اجلاس میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں۔