فیصل آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عدالتو ں سمیت ریا ست کے تما م ادارے تبا ہ ہو چکے ہیں،جعلی حکومت کسی سینئر جج کی تین سال مدت نہیں بڑھا سکتی، عمران خا ن سے ابھی تک ملا قا ت نہیں ہو ئی، عوام عمران خان سے محبت کرتی ہے، آج نوا ز شریف کی سیا ست ختم ہو چکی ہے، دو خا ندان ملک کو معا شی طو ر پر تبا ہ کر رہے ہیں،آن لا ئن کے مطا بق ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گذشتہ روز فیصل آباد تحریک انصاف کے وکلاء اور میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا، انہو ں نے کہا کہ حضرت علی کا قول ہے، “کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ” عمرا ن خا ن ہمیشہ اس با ت پر غور کرتے ہے، پو رے ملک کے اند جبر اور ظلم کا نظا م چل رہا ہے، آئین کا نظا م پا ؤ ں کے نیچے رونڈا جا رہا ہے، جب تک آپ ملک میں قا نو ن کی با لا دستی نہیں لا ئے گے،ملک کبھی تر قی نہیں کر سکتا،انہوں نے کہا کہ پو ری دنیا کا تجزیہ کر لے،جب تک آئین اور قا نو ن کی حکمرانی نہیں ہو گی،لو گو ں کو عدالتوں سے انصا ف نہیں ملے گا، اور اگر آج کو ئی سوچ رہا ہے جعلی اکثریت سے دو تہا ئی اکثریت پیدا کر کے اور آئین کے اند ر تبدیلی کر کے کسی بڑے جج کو تین سا ل عدا لتوں پر مسلط کیا جا ئے ،یہ پا کستا ن کے وکلاء،باراور بینچ کیلئے ایک عالمگیر مسئلہ پیدا کرے گا، جس سے قا نو ن اور آئین ختم ہو جا ئے گا،فیصلہ سازوں سے کہتا ہو ں ایسے نظا م نہیں چل سکتا، مجھے پا کستا ن انتہا ئی عزیز ہے، ہمارے سارے ادارے ختم ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ فیصل آبا د کے وکلا ء اور آئی ایل ایف کا شکر گزار ہو کے انہوں نے یہا ں پر جتنے بھی ہما رے کا رکنا ن گرفتا ر ہو ئے اور ان پر تشددہوا، آئی ایل ایف نے ہمارے ان کا ر کنا ن کی مدد کی انہیں کھا نا پہنچا یا، آئی ایل ایف نے ایک اہم کردار ادا کیا ، انہوں نے کہا کہ یہ 6ججوں کا نہیں 600ججوں کا مسئلہ ہے، میرے مقدمے میں بندیا ل صا حب کو کہا تھا اس دن سے ڈرو جب یہ آگ آپکے گھروں تک پہنچے گی، انہو ں نے کہا کہ 54مقدمات مجھ پر بنا کر پو رے پا کستا ن میں گھما یا گیا، بنیا دی طور پر میں کو شش کر رہا ہوں میری خا ن صا حب سے ملا قا ت ہو جا ئے گی،ابھی تک تو نہیں ہو ئی، ما نسہرہ نے نوا ز شریف کو ختم کر کے چھو ڑ دیا ہے، خا ن کو بتا نا چا ہتا ہوں اعظم سوا تی نے نواز شریف کو ہرا یا، آج نوا ز شریف کی سیا ست ختم ہو چکی ہے، دو خا ندان ملک کو معا شی طو ر پر تبا ہ کر رہے ہیں،اللہ نے لو گو ں کے دلوں میں عمرا ن خا ن کی محبت ڈا لی ہے۔
Load/Hide Comments



