لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کرکے قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت، افسوسناک واقعہ پر رنج ودکھ کا اظہار۔سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پاکستانی ایک قوم ہیں اور ایک رہیں گئے نفرت بانٹنے والوں کا نام و نشان نہیں رہے گا۔
Load/Hide Comments



