اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،بالائی خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا چترال دیر سوات کوہستان شانگلہ اور ایبٹ آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہیجبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا محمکہ موسمیات نے مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.
Load/Hide Comments



