اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو خط موصول ہوئے ہیں،چاروں خطوط میں پاؤڈر پایا گیا اور دھمکی آمیز آشکال بنی ہوئی تھیں،خطوط کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیاگیا۔
Load/Hide Comments



