اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ انتخابات دو اپریل کو ہونگے،وفاقی دارالحکومت سے مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن امیدوار ہیں دونوں آج اراکین قومی کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے افطار ڈنر پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی اجلاس کے بعد دیا جائے گا. حکمران اتحاد کے تمام اراکین کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments



