قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے ہوگا،سپیکر ایاز صادق صدارت کرینگے

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے ہوگا، سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے اجلاس میں دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والے اراکین حلف اٹھائیں گے مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین بھی حلف اٹھائیں گی اپوزیشن ججز خط اور مخصوص نشستیں نہ دینے کا معاملہ اٹھائے گی قومی اسمبلی دو اپریل کو قومی اسمبلی کا ہال سینیٹ الیکشن کیلیے استعمال کرنے کی تحریک بھی منظور کرے گی.