لاہور(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد، نیک خواہشات کااظہار۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments



