وزیراعظم شہبازشریف سے نیول چیف کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نویداشرف نے ملاقات کی۔پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم ہاؤس میں شہبازشریف سے ملاقات کی اوروزیراعظم کووزارت اعظمیٰ کامنصب سنبھالنے پرمبارکبادپیش کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی دفاعی معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔