اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان قانون سازی اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں وزیرِ اعظم نے سردار ایاز صادق کو ایوان کی کاروائی احسن انداز سے چلانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
Load/Hide Comments



