گورنر ہاؤس میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بلاول بھٹو زرداری نے صدارت کی

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں گورنر ہاؤس لاہور میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔