اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیے۔ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر چاروں صوبائی صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم جاری کیے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کیے ہیں۔
Load/Hide Comments



